MessageTV Store
Spiritual Journey to Uzbekistan with Maulana Fazal Subhan
Spiritual Journey to Uzbekistan with Maulana Fazal Subhan
Couldn't load pickup availability
🕌 معروف عالمِ دین مولانا فضل سبحان صاحب کے ساتھ ازبکستان کے روحانی و تاریخی سفر کا سنہری موقع
میسج ٹی وی ٹورز کے زیرِ انتظام
📅 17 ستمبر تا 24 ستمبر 2026ء
(7 دن، 8 راتیں)
حضرت مولانا فضل سبحان صاحب کی معیت میں ازبکستان کے عظیم اسلامی، تاریخی اور روحانی مقامات کی زیارت کا یادگار موقع۔
📍شامل شہر
- تاشقند
- سمرقند
- بخارا
📦 پیکج میں شامل سہولیات
- ✅ ریٹرن فلائٹ ٹکٹ
- ✅ ازبکستان کا ویزا
- ✅ ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ
- ✅ بلٹ ٹرین کے ذریعے بین المدن سفر
- ✅ معیاری 3 اسٹار ہوٹلز میں رہائش
- ✅ روزانہ تین وقت معیاری کھانا
- ✅ اردو و انگریزی بولنے والے اسلامی رہنماؤں کی معیت
- ✅ تمام تاریخی و زیاراتی مقامات کے گائیڈڈ ٹورز
- ✅ تمام اہم مقامات کے داخلہ ٹکٹس
- ✅ ہر مقام کی مستند تاریخی اور اسلامی معلومات
💰 پیکج قیمت
✈️ کراچی سے (پہلی مرتبہ ڈائریکٹ فلائٹ کے ساتھ):
390,000 روپے فی فرد
✈️ لاہور سے:
365,000 روپے فی فرد
🌍 شرکت کے لیے خوشخبری
پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بھارت سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک سے بھی اس روحانی و تاریخی سفر میں شرکت کی جا سکتی ہے۔
📌 بکنگ کی آخری تاریخ
31 اگست 2026ء
⚠️ نشستیں محدود ہیں، لہٰذا اپنی بکنگ جلد از جلد مکمل کروائیں۔
📲 واٹس ایپ کیٹلاگ:
https://wa.me/c/923136283360
نوٹ: میسج ٹی وی ہر ماہ ازبکستان کے گروپ ٹورز کا انعقاد کرتا آ رہا ہے۔ یہ اس سلسلے کا چوتھا گروپ ٹور ہوگا۔
✨ صرف ایک سفر نہیں، بلکہ تاریخ، روحانیت اور علم سے بھرپور ایک یادگار تجربہ۔
Share
